تازہ ترین
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سکوار، گلگت نے بائی منتھلی امتحانی نتائج کا جائزہ اور پی ٹی ایس ایم اجلاس منع... اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون، آرمی چیف نے بھارت سے واپس بھیجے گئے 2 بچوں کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی طلب میں ریکارڈ اضافہ وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ حکومت آزاد صحافت پر یقین رکھتی ہے ،محدود وسائل کے باوجود صحافیوں کی فلاح و بہبود اور معاشی خوشحالی ک... آزادی صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے سینٹرل پریس کلب گلگت اور گلگت یونین آف جرنلسٹس کےزیر اہتمام پریس... پریس کلب گلگت کے نومنتخب صدر اور کابینہ کی حلف برداری کی تقریب پریس کلب گلگت میں منعقد صحافیوں کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں آسانی، بہبود کے لئے قانون سازی میں بھر پور کردار ا... گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو مثبت انداز میں اپنایا جا نے لگا
ضلع گلگت

گلگت بلتستان دنیا کے 50بہترین مقامات میں شامل

لگت بلتستان کو دنیا کے 50بہترین مقامات میں شامل کرلیا ہے۔برطانوی اخبار نے 2025ء میں دنیا کے 50بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کی ہے جس میں گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان میں دنیا کے سب سے شاندار پہاڑی مناظر موجود ہیں، بہتر سیکیورٹی، آسان رسائی اور بہتر رہائش کی سہولیات کے باعث سیاحوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کررہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے اگست 2024ء میں 120سے زائد ممالک کے شہریوں کیلئے آن لائن ویزا کی سہولت فراہم کی جبکہ یہاں 14روزہ گروپ ٹورز بھی شروع کئے جا رہے ہیں، یہ ٹورز خطے کی ثقافت، تاریخ اور مناظر میں گہری دلچسپی فراہم کرتے ہیں ،اس میں 6دن کی ٹریکنگ بھی شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button