ضلع گلگت
24 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد کو فاتح قرار دیا گیا

2020 کے عام انتخابات کے بعد گلگت حلقہ 2 میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم الیکشن ٹربیونل نے 24 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد کو فاتح قرار دیا گیا.
جمیل احمد کے وکیل اور پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ اس کیس کی تفصیلات اور اس سے جُڑے دیگر موضوعات پر اظہار خیال پروگرام عوام سے ایوان تک میں.
پوسٹل بیلٹ پیپرز کی شفاف فرانزک کرانے پر نادرا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں .صوبائی صدر پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان