ضلع گلگت
صدر پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن نے پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی

صدر پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن نے پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی۔ تمام صوبائ تنظیموں’ ڈویژنل’ ضلعی’ یوتھ’ MSF’ لائرز’ علماء’ ٹریڈرز اور خواتین ونگز کو ہدایات جاری کر دی گئ ہے کہ وہ دفاع پاکستان کیلۓ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں اور ضرورت پڑنے پر دفاع وطن کا ہرآول دستہ بن جائیں