تازہ ترین
ضلع گلگت

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اورآغا خان یونیورسٹی ہسپتال نے کراچی نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ سائنسزکے شعبوں میں مشترکہ طور پر کام کرنے اتفاق کرلیا

 قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور آغا خان یونیورسٹی ہسپتال نے کراچی نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ سائنسزکے شعبوں میں مشترکہ طور پر کام کرنے اتفاق کرلیا۔

شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق اس بات پر اتفاق آغاخان یونیورسٹی ہسپتال کے وفد اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی ٹیم کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں کیاگیا۔میٹنگ میں دونوں اداروں نے تعاون کے ممکنہ شعبوں پر تبادلہ خیال کیااور بہت جلد تعاون کو مزید تقویت دینے کے لیے مفاہمت نامے کا مسودہ تیارکرنے اور دستخط کرنے پر اتفاق کیا۔واضح رہے کہ اس شراکت داری کا مقصد باہمی تعاون کے ذریعے خطے میں صحت کی دیکھ بھال کی تعلیم اور خدمات کو بڑھانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button