تازہ ترین
ضلع گلگت

ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کا ٹریفک پولیس اہلکاروں کی کارکردگی پراظہاراطمینان، نقد انعامات سے نوازا

 ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت امیر اعظم حمزہ نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں نقد انعامات سے نوازا ۔

ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور سڑکوں پر گاڑیوں کی غیر ضروری پارکنگ کی ہرگز اجازت نہ دیں، اگر کوئی فرد بدتمیزی کرے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے جہاں سزا دی جائے گی۔ اہلکاروں نے ڈی سی کو اپنے مسائل بارے بھی آگاہ کیا جنہیں انہوں ننے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جس پراہلکاروں نے ڈی سی کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button