تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

چینی محققین کے وفد کا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ

 چین کے انسٹیٹیوٹ آف ماؤنٹین ہیزڈز اینڈ انوائرمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر لیو کیاو کی سربراہی میں چینی محققین کے وفد نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ کیا۔

شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق گلیشیئر اسٹڈیز کے وفدکا قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالحمید نے استقبال کیا۔وفد کو گلیشیئر کے حوالہ سے جامعہ قراقرم کی جانب سے تحقیقی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی ،بعد ازاں وفد نے کے تھری سینٹر کا دورہ کیا ،دونوں اداروں کے حکام نے قراقرم کے پہاڑی گلیشیئرز پر تحقیق میں اضافہ پر اتفاق کیا، چینی وفد نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی تحقیقی کوششوں بالخصوص کے تھری سینٹرکے کردار کی تعریف کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button