تازہ ترین
حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ...
ضلع گلگت

دریائے گلگت میں باپ بیٹاڈوب کر جاں بحق

دریائے گلگت میں باپ بیٹاڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔گلگت کے قریبی گاؤں بارگو چھلمش داس کے پاس دو افراد کا دریا میں ڈھوبنے کی اطلاع جب ریسکیو 1122کو ملی تو عملہ ایمبولنس اور ضروری سامان کے ساتھ موقع پر پہنچ گیا اور دریا میں تلاش شروع کر دی ڈسٹرکٹ امرجنسی آفیسر انجینئر طاہر شاہ اور عبدلباسط ریسکیو آپریشن کی نگرانی کرنے موقع پر موجود تھے ریسکیو 1122 کے عملے اور مقامی رضاکاروں کو دریا میں بچے کی لاش مل گئی جس کو اس کے وارثوں کے حوالے کیا گیا جبکہ باپ کی تلاش اندھیرا ہونے پرروک دی گئی جو(آج)بدھ کودوبارہ کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق دریا میں ڈھوب کے لاپتہ ہونے والے شخص کا نام قمر بتایا جا رہا ہے اور اس کی عمر 35سال تھی جبکہ بیٹے کا نام گلزار اور عمر پانچ سال بتائی جا رہی ہے ،یاد رہے کہ دریائے گلگت میں ہر سال گرمیوں میں پانچ سے دس افراد ڈوب کر ہلاک ہو جاتے ہیں 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button