تازہ ترین
حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ...
پاکستان

اسٹیج اداکارہ کے قتل پر ملزم کو سزائے موت کا حکم

لاہور میں اسٹیج اداکارہ کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے اسٹیج ڈانسر شازیہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔

قتل کیس میں ملزم وارث علی عرف دانہ کو سزائےموت کا حکم سنایا گیا ہے جب کہ عدالت نے شازیہ کے قتل پر ملزم کو 5لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔

تھانہ اقبال ٹاؤن میں 2022 میں مجرم کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا۔ مجرم نےپیسوں کی لین دین پر اسٹیج ڈانسر کو فائر نگ کر کے قتل اور 2 بہنوں کو زخمی کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button