تازہ ترین
پاکستان

اسلام آباد میں سیکیورٹی کوہائی الرٹ جاری کردیا گیا

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ روز پیش آنے والی ڈکیتی کی واردات کے بعد سیکیورٹی کے اقدامات کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

شہر کے مختلف مقامات پر اسلام آباد پولیس نے ناکے قائم کر دیے ہیں، خاص طور پر جی نائن مرکز کے ارد گرد خصوصی ناکے لگائے گئے ہیں۔ پولیس کے جوانوں نے ڈیوٹی سنبھال لی ہے اور وہ ہر آنے جانے والے مشکوک افراد کی چیکنگ کر رہے ہیں۔

ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران بھی جوانوں کے ساتھ موجود ہیں اور وہ مشکوک افراد کے بیگ کی تلاشی لے رہے ہیں۔ زیرو پوائنٹ اسلام آباد میں بھی پولیس کی موجودگی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے،

جہاں ہر آنے جانے والے شخص کو سخت چیکنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شہریوں کی…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button