تازہ ترین
پاکستان

اساتذہ تبادلوں کے لئے درخواستیں جمع کر انے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب محکمہ تعلیم نے آن لائن ٹرانسفر کے لئے اپلائی کرنے کی تاریخ میں 5 ستمبر تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس حوالے سے محکمہ کی جانب سے ایک سے دو روز میں نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button