hussain shah
-
ضلع نگر
نگر: صوبائی مشیر ایرگیشن واٹر منیجمنٹ گلگت بلتستان حسین شاہ نے اسسٹنٹ کمشنر نگر منظور کے ساتھ چھلت نالہ پائین اور بالا کا دورہ کیا۔دورے کے دوران عمائدین چھلت بھی ہمراہ تھے۔
مین چینل چھلت کا کام امرجنسی بیسس پہ شروع کیا جائے گا۔صوبائی مشیر نے متعلقہ حکام کو احکامات جاری کر…
Read More »