gulbar Khan
-
ضلع اسکردو
وزیراعلی حاجی گلبرخان نے کہاہے کہ بلتستان کے لوگ امن پسند، ملنسار ہیں یہاں کے ملازمین ایمانداری دیانتداری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیتے ہیں مگر دیامر اور دیگر اضلاع میں ایسا نہیں ہے سیاسی طالبعلم کی حیثیت سے پورے گلگت بلتستان کو دیکھا ہے لیکن بلتستان کا امن مثالی رہا ہے، اس علاقے کے لوگ ہر حوالے دوسرے اضلاع سے برتر ہیں۔
اسکردو میں منعقدہ استحکام پاکستان کانفرنس بعنوان پیغام انسانیت سے خطاب کرتے ہوئے حاجی گلبرخان نے کہاکہ سوشل میڈیا ہمارے…
Read More »