تازہ ترین
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سکوار، گلگت نے بائی منتھلی امتحانی نتائج کا جائزہ اور پی ٹی ایس ایم اجلاس منع... اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون، آرمی چیف نے بھارت سے واپس بھیجے گئے 2 بچوں کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی طلب میں ریکارڈ اضافہ وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ حکومت آزاد صحافت پر یقین رکھتی ہے ،محدود وسائل کے باوجود صحافیوں کی فلاح و بہبود اور معاشی خوشحالی ک... آزادی صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے سینٹرل پریس کلب گلگت اور گلگت یونین آف جرنلسٹس کےزیر اہتمام پریس... پریس کلب گلگت کے نومنتخب صدر اور کابینہ کی حلف برداری کی تقریب پریس کلب گلگت میں منعقد صحافیوں کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں آسانی، بہبود کے لئے قانون سازی میں بھر پور کردار ا... گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو مثبت انداز میں اپنایا جا نے لگا
ضلع ہنزہ

ہنزہ میں درجہ حرارت سب سے کم منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے، مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے جہاں برفباری کا سلسلہ جاری ہے وہاں بعض علاقوں میں بارشیں بھی ہو رہی ہیں جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔

رپورٹس کے مطابق  ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے جبکہ قلات میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ میں منفی 7، ایبٹ آباد میں 4، پشاور میں 6، بہاولپور میں 7 ، کراچی میں 9 جبکہ لاہور میں 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر ، مری ،گلیات اورگردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیش گوئی ہے جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے ۔

Share.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button