ضلع گانچے
گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں چہلم ِ امام حسین ؑکا ماتمی جلوس کا اہتمام کیاگیا ۔

ضلع گانچھے میں بھی چہلم کے موقع پر جلوس برآمد ہوئے سب سے بڑا ماتمی جلوس خپلو میں مرکزی امام بارگاہ ناصرآباد ڈینس سے برآمد ہو کر مسجد صاحب الزمان ہچھی پہنچ کر اختتام پذیر ہوا جلوس میںہزاروں عزاداروں نے شرکت کی اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔