تازہ ترین
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سکوار، گلگت نے بائی منتھلی امتحانی نتائج کا جائزہ اور پی ٹی ایس ایم اجلاس منع... اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون، آرمی چیف نے بھارت سے واپس بھیجے گئے 2 بچوں کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی طلب میں ریکارڈ اضافہ وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ حکومت آزاد صحافت پر یقین رکھتی ہے ،محدود وسائل کے باوجود صحافیوں کی فلاح و بہبود اور معاشی خوشحالی ک... آزادی صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے سینٹرل پریس کلب گلگت اور گلگت یونین آف جرنلسٹس کےزیر اہتمام پریس... پریس کلب گلگت کے نومنتخب صدر اور کابینہ کی حلف برداری کی تقریب پریس کلب گلگت میں منعقد صحافیوں کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں آسانی، بہبود کے لئے قانون سازی میں بھر پور کردار ا... گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو مثبت انداز میں اپنایا جا نے لگا
پاکستان

اچھا بولر تھا‘، خواہش کے باوجود گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کرکٹ کیوں چھوڑی؟

پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کرنے والے گولڈ میڈلسٹ  ارشد ندیم  کا کہنا ہے کہ ایتھلیٹ  بننے سے قبل  میری خواہش کرکٹر بننے کی تھی اور میں  ایک اچھا بولر بھی تھا۔

جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ  میڈل لینے کے بعد انٹرنیشنل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےارشد ندیم  نے بتایا کہ میں نے اپنے کیرئیر کا آغاز گاؤں کی سطح پرکیا، پنجاب میں صوبائی سطح پر  کرکٹ کھیلی، ایک اچھا بولر  رہا لیکن کرکٹ میں مواقع  بمشکل  ملنے پر  کرکٹ چھوڑنی پڑی۔

 گفتگو کے دوران ارشد ندیم نے بتایا کہ ایک اچھا فٹبالر  تھا، کبڈی، بیڈمینٹن  بھی کھیلی اور پھر بطور  ایتھیلیٹ  سفر شروع کیا، اس دوران کئی ایونٹس فار تھرو، جرمن تھرو، لانگ جمپ، ہائی جمپ، ٹرپل جمپ، 100 میٹر ریس سمیت مختلف کھیل کھیلے اور پاکستان میں ڈویژن کی سطح پر ایک بہترین ایتھلیٹ رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button