تازہ ترین
اسسٹنٹ کمشنرگلگت کیپٹن (ر) عادل علی کا تحصیلدار ہیڈ کوارٹر، مجسٹریٹس اور بلدیہ پولیس فورس کے ہمراہ س... بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں، نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان نوپورہ بسین اور کارگاہ میں غیر قانونی مائننگ پر دفعہ 144 نافذ گلگت بلتستان میں درجہ حرارت معمول سے 5ڈگری زائد ریکارڈ،گلاف الرٹ جاری گلگت،نوپورہ بسین، کارگاہ میں غیر قانونی مائینگ پر تعزیرات پاکستان دفعہ 144کے تحت پابندی عائد بنگلہ دیش نیشنل کرکٹ چیمپیئن شپ کا آغاز، سخت قوانین نافذ نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا بنوں حملے میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا ... گلگت بلتستان میں اسپرنگ ٹری پلانٹیشن ڈرائیو 2026 کے تحت 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر ماہ صیام میں شہریوں کو سستی اور معیاری اشیا خوردنوش کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے،اسسٹنٹ کمشنرگلگت گلگت، کارگاہ نالہ میں مائیننگ خونی بن گیا ،دس دنوں کے اندر2نوجوان جان بحق
ضلع گلگت

گلگت بلتستان میں درجہ حرارت معمول سے 5ڈگری زائد ریکارڈ،گلاف الرٹ جاری

 شمالی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئر پگھلنے میں تیزی اور گلاف پھٹنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں دن کے درجہ حرارت 3سے 5ڈگری معمول سے زائد ریکارڈ کئے گئے، رات کے درجہ حرارت معمول سے 1 تا 3 ڈگری سینٹی گریڈزائد ریکارڈ کیا گیا۔بڑھتے درجہ حرارت کی بنا پر گلگت ،غذر، بونجی، ہنزہ ،استور، چلاس میں گلاف پھٹنے کا خدشہ بڑھ رہا ہے جس پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بڑھتے درجہ حرارت، گلیشیر پگھلنے کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button