تازہ ترین
بنگلہ دیش نیشنل کرکٹ چیمپیئن شپ کا آغاز، سخت قوانین نافذ نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا بنوں حملے میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا ... گلگت بلتستان میں اسپرنگ ٹری پلانٹیشن ڈرائیو 2026 کے تحت 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر ماہ صیام میں شہریوں کو سستی اور معیاری اشیا خوردنوش کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے،اسسٹنٹ کمشنرگلگت گلگت، کارگاہ نالہ میں مائیننگ خونی بن گیا ،دس دنوں کے اندر2نوجوان جان بحق پاک نیوزی لینڈ میچ منسوخ، پاکستان اب کیسے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟ وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی سربراہی میں کوالٹی ایشورنس پر اہم اجلاس کاانعقاد قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں وائلڈ لائف فوٹوگرافی کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد نگران وزیراعلی گلگت بلتستان کا بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپ... نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا بنوں حملے میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا ...
ضلع گلگت

نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا بنوں حملے میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں قوم کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔

​نگران وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی لازوال قربانیوں پر پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے لیے عوام اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button