تازہ ترین
بنگلہ دیش نیشنل کرکٹ چیمپیئن شپ کا آغاز، سخت قوانین نافذ نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا بنوں حملے میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا ... گلگت بلتستان میں اسپرنگ ٹری پلانٹیشن ڈرائیو 2026 کے تحت 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر ماہ صیام میں شہریوں کو سستی اور معیاری اشیا خوردنوش کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے،اسسٹنٹ کمشنرگلگت گلگت، کارگاہ نالہ میں مائیننگ خونی بن گیا ،دس دنوں کے اندر2نوجوان جان بحق پاک نیوزی لینڈ میچ منسوخ، پاکستان اب کیسے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟ وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی سربراہی میں کوالٹی ایشورنس پر اہم اجلاس کاانعقاد قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں وائلڈ لائف فوٹوگرافی کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد نگران وزیراعلی گلگت بلتستان کا بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپ... نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا بنوں حملے میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا ...
ضلع گلگت

ماہ صیام میں شہریوں کو سستی اور معیاری اشیا خوردنوش کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے،اسسٹنٹ کمشنرگلگت

 اسسٹنٹ کمشنر گلگت کیپٹن (ر)عادل علی نے کہاہے کہ ماہ صیام میں شہریوں کو سستی اور معیاری اشیا خوردنوش کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے،رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزوں ، اور گرانفروشوں کے خلاف بلا تفریق روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں کی جائیں گی ، شہریوں کی سہولت کیلئے شہر میں 40بچت کونٹرز قائم کئے گئے ہیں ضرورت پڑنے پر مزید کاؤنٹرز بھی قائم کئے جائیں گے تاکہ روزہ داروں کو مناسب نرخناموں پر اشیا حاصل کرنے میں مدد مل سکے ۔

اسسٹنٹ کمشنر نے شہریوں سے درخواست کی کہ ضلعی انتظامیہ کے جانب سے قائم شکایات سیل پر اپنی شکایات درج کروادیں تاکہ کاروائی کی جاسکے ۔ بعد ازاں اسسٹنٹ کشمنر نے تاجروں پر زور دیا کہ وہ حلال رزق کمائیں، اور روزہ داروں کو معقول نرخوں پر اشیا فراہم کریںں .انہوں نے میونسپل فوڈ انسپکٹر اور مجسٹریٹس کو ہدایات دی کہ وہ روزانہ مارکیٹ کا معائینہ کریں ، اور ذخیرہ اندوزوں یا ملاوٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کریں تاکہ رمضان المبارک میں عوام کو بھر پور ریلیف فراہم کیا جاسکے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button