تازہ ترین
ضلع گلگت

وادی حراموش میں قبل از وقت وارننگ سسٹم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر،چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) کیپٹن (ر) عارف احمد کی زیر صدارت وادی حراموش میں نصب قبل از وقت وارننگ سسٹم کی صورتحال کے جائزے کے لیےاجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت، اسسٹنٹ کمشنر دنیور، گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (جی بی ڈی ایم اے) کے نمائندہ، محکمہ داخلہ گلگت بلتستان، محکمہ منصوبہ بندی و ترقی گلگت بلتستان، محکمہ موسمیات پاکستان، یو این ڈی پی اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button