تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے ، شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی

لگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں سوموار کی دوپہر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.8 ریکٹر ریکارڈ کی گئی اور مرکز شمال مغربی کشمیر کے پہاڑی علاقے میں تھا جس کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ کے جھٹکے گلگت، ہنزہ، نگران، غذر اور دیامر میں محسوس کیے گئے۔ اس دوران عوام گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ کی وجہ سے شاہراہ قراقرم گلگت گورو جگلوٹ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوگئی، مقامی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر رہیں اورکسی طرح کی مشکل صورتحال میں 1122 یا متعلقہ اداروں سے رابطہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button