تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گلگت اسحاق حسین کی خصوصی ہدایات پر ضلعی پولیس گلگت نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کر دیا

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گلگت اسحاق حسین کی خصوصی ہدایات پر ضلعی پولیس گلگت نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل گلگت خدیجہ طاہر کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ سٹی گلگت غلام محی الدین، اسسٹنٹ سب انسپکٹر ریحان اللہ اور پولیس نفری نے مخبرِ خاص کی اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم ضیاء الرحمٰن ولد سرفراز احمد ساکن بسین گلگت کے قبضے سے 30 گرام آئس اور 210 گرام چرس برآمد کر لی۔ملزم کے خلاف تھانہ سٹی گلگت میں مقدمہ نمبر 08/026 بجرائم 9(1)3(a)، 9(2)2 ایکٹ منشیات کے تحت درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button