تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

وزیراعظم نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری ، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کیلئے صحت سہولت پروگرام مالی سال 2027ء تک بحال کرنے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے صحت سہولت پروگرام کو مالی سال 2027ء تک بحال کرنے کی منظوری دے دی جس سے وفاقی حکومت کے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے عزم کی توثیق ہوتی ہے۔

ذرائع کے مطابق توسیع کے تحت مستحق خاندانوں کو سرکاری و نجی نامزد ہسپتالوں میں بغیر معاوضہ علاج کی سہولت فراہم کی جاتی رہے گی، جس سے بالخصوص گلگت بلتستان کے عوام مستفید ہوں گے، جہاں جغرافیائی دشواریوں اور محدود طبی سہولیات کے باعث خصوصی علاج تک رسائی ایک بڑا چیلنج ہے۔یہ اقدام صوبائی ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ پر پڑنے والے مالی دبا کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوگا، جبکہ صحت سہولت پروگرام کے متوازی آپریشنز کے ذریعے عوام کو بلا تعطل صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button