تازہ ترین
ضلع گلگت

گلگت،ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام “ایڈوانسنگ انکلوژن اینڈ انڈیپینڈنس” پروجیکٹ کی اختتامی تقریب

 ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام “ایڈوانسنگ انکلوژن اینڈ انڈیپینڈنس” پروجیکٹ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔

اس تقریب میں بصارت سے محروم خواتین کے علاوہ دیگر معذوریوں کے حامل افراد، سول سوسائٹی کے نمائندگان، طالبات، مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور میڈیا نمائندگان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button