تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
پاکستان

ایشیز سیریز کا 80 سالہ ریکارڈ، جو کسی کھلاڑی نے نہیں توڑا بلکہ ۔۔۔۔۔۔ ؟

کرکٹ میں ریکارڈ بناتے اور توڑتے کھلاڑی ہیں لیکن آج ایشیز سیریز کا 80 سالہ ریکارڈ توڑنے والا کوئی کھلاڑی نہیں ہے۔سڈنی میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا نے فتح حاصل کر کے ایشیز سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ اس میچ میں کئی کرکٹرز نے پرانے ریکارڈز توڑ کر نئے ریکارڈ بنائے، مگر آخری روز یعنی آج ایسا 80 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹا، جس کو کسی کرکٹرز نے نہیں توڑا۔کرکٹ آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ کے اختتام پر پانچویں میچ کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم آنے والے شائقین کرکٹ کی تعداد کے اعداد وشمار جاری کیے ہیں۔اس کے مطابق سڈنی ٹیسٹ کے پانچوں دن شائقین کرکٹ کی مجموعی تعداد ریکارڈ 2 لاکھ 11 ہزار 32 رہی۔
اس سے قبل کسی بھی ایشیز سیریز میں شائقین کی گراؤنڈ میں زیادہ سے زیادہ آمد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار 253 تھی، جو 47-1946 کی ایشیز سیریز کے دوران ایک میچ میں ریکارڈ کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button