تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

گلگت بلتستان کے نگران وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے

 گلگت بلتستان کے نگران وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے ہیں ،سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اور کابینہ ڈیپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد علی بیگ کو وزیر داخلہ ،انجینئر الطاف حسین کو لوکل گورنمنٹ اینڈ رولر ڈیویلپمنٹ ،غلام عباس کو انفارمیشن براڈکاسٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ،کرنل ابرار اسماعیل کو فنانس،پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ جب کہ مہرداد کو خوراک کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے اسی طرح شرافت الدین کو فارسٹ وائلڈ لائف اینڈ انوائرمنٹ ،مولانا سرور شاہ کو منرلز انڈسٹریز لیبراینڈ کامرس ،راجہ شہباز خان کو سیاحت ، ایکسائز ٹیکسیشن کمیونیکیشن اینڈ ورکس ،ممتاز حسین کو پانی و بجلی، ڈاکٹر نیاز علی کو صحت ،سید عادل شاہ کو سپورٹس کلچر اینڈ یوتھ افیئرز جبکہ بہادر علی کو ایجوکیشن قانون و انصاف کا وزیر بنا دیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق نگران مشیر سیدہ فاطمہ کو مشیر سماجی بہبود پاپولیشن اینڈ وومن ڈیویلپمنٹ جبکہ نگران مشیر عبدالحکیم کو مشیر زراعت امور حیوانات ماہی پروری اور واٹر مینجمنٹ کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button