تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

نک کرگیوس نے ویمن ورلڈ نمبر ون ارینا سبالینکا کو شکست دیدی

دبئی: آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے اسٹریٹ سیٹس میں چھ تین، چھ تین سے ارینا سبالینکا کو شکست دے دی۔رپورٹس کے مطابق ٹینس کی دنیا میں مرد اور خاتون کا انوکھا مقابلہ دبئی میں منعقد کیا گیا، ٹینس کا یہ نمائشی میچ پوری دنیا کی توجہ کا مہور رہا۔

واضح رہے کہ ورلڈ نمبر 13 آسٹریلوی کھلاڑی نک کرگیوس نے ستمبر میں سبالینکا کو چیلنج دیا تھا۔ ایک انٹرویو اُن کا کہنا تھا کہ سبالینکا کو شکست دینے میں انہیں اپنا سو فیصد دینے کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے گی۔رپورٹس کے مطابق کرگیوس نے یہ دعوی بھی کیا تھا کہ خواتین مردوں کی تیز سروسز کا مقابلہ نہیں کرسکتیں۔

ارینا سبالینکا نے حریف کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کرگیوس کے چیلنج کو قبول کرنے کیلئے تیار ہیں، اس مقابلے کیلئے پوری دنیا کی ویمن ایتھلیٹس کی نمائندگی کرنا ان کیلئے باعث فخر ہوگا، وہ کیریئر کی بہترین ٹینس کرگیوس کے خلاف ہی کھیلیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button