تازہ ترین
حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ...
پاکستان

انڈر19ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا

انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آج ہو رہا ہے پاکستان نے ٹاس جیت لیا۔

انڈر 19 ایشیا کپ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو رہا ہے۔ بارش کے باعث ٹاس تاخیر سے ہوا۔

پاکستانی کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ میں دونوں ٹیموں نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ پاکستان نے ملائیشیا کو 297 رنز کے بھاری مارجن سے ہرایا جب کہ بھارت نے یو اے ای کو 234 رنز سے زیر کیا۔

آج کا میچ جو بھی ٹیم جیتے گی، وہ سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button