تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

رونالڈو کی معصوم بچی سے شفقت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نہ صرف اپنے کھیل بلکہ جذبہ انسانیت اور شفقت بھرے انداز کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق سعودی کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر رونالڈو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جسے خود النصر کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ نے بھی ری پوسٹ کیا گیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رونالڈو ٹیم لائن اپ کے دوران اپنے آگے کھڑی بچی گلے میں محبت بھرے انداز میں اپنا مفلر ڈالتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔اسٹار فٹبالر کے اس اقدام پر بچی کے چہرے پر حیرت اور خوشی کے ملے جلے تاثرات کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل بھی اسٹار فٹبالر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، اسٹار فٹبالر نے ایک ایسا شاندار اوورہیڈ بائی سائیکل کک گول کیا تھا جسے دیکھنے والے شائقین حیران رہ گئے تھے۔40 سالہ فٹبالر نے یہ بہترین گول 96 ویں منٹ میں کیا جس وقت کہ عمومی طور پر کھلاڑی تھک چکے ہوتے ہیں۔ اس سے ان کی فٹنس کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔یہ شاندار گول ان کے کیریئر کا 954 واں گول تھا۔ اس گول کو موجودہ سیزن کے بہترین گولز میں شامل کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button