تازہ ترین
حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ...
ضلع گلگت

جامعہ قراقرم میں ٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ اور انٹلیکچوئل پراپرٹی کے زیر عنوان دو روزہ ورکشاپ اختتام پذیر

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ (ٹی کیو ایم) اور انٹلیکچوئل پراپرٹی کے عنوان پر منعقدہ دو روزہ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگیا۔ ورکشاپ کا انعقاد جامعہ قراقرم کے آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن نے کیاتھا۔

ورکشاپ منعقد کرنے کا مقصد تعلیمی اداروں اور صنعتی یونٹس میں کوالٹی کی ثقافت کو فروغ دینے اور انوویشن کی راہ ہموار کرنے پر مرکوز ہے۔دو روزہ ورکشاپ میں فیلڈ کی ممتاز ماہر ڈاکٹر نور آصفہ اعوان نے بطور کلیدی سپیکرشرکت کی اور شرکاء کو ٹی کیس ایم اور انٹلیکچوئل پراپرٹی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی رہنمائی فراہم کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button