تازہ ترین
حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ...
ضلع گلگت

گلگت بلتستان کا 78واں یوم آزادی (آج) ہفتے کو جوش و جذبے سے منایا جائیگا

گلگت بلتستان کا 78واں یوم آزادی (آج) ہفتے کو جوش و جذبے سے منایا جائیگا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری جشن آزادی کی تقریبات میں شرکت کے لیے کل گلگت آئیں گے ۔ جشن آزادی کی مناسبت سے ہیلی پیڈ جوٹیال میں خصوصی تقریب کا انعقاد ھوگا جس میں آصف علی زرداری شریک ہوںگے ۔ جشن آزادی کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں (آج) عام تعطیل ہوگی ۔جشن آزادی کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ وزیر اعلی اور گورنر نے علاقے کے عوام کو جشن آزادی پر مبارکباد دی ہے ۔ جشن آزادی کی مناسبت سے آج پہاڑوں پر چراغاں کا اہتمام کیا گیا ہے،سرکاری اور نجی سطح پر جشن آزادی کے پروگرام اور ریلیاں نکالی جائیں گی ۔ جنگ آزادی کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے این ایل ای مارکیٹ میں یادگار شہدا پر بھی خصوصی تقریب ہوگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button