تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

27 اکتوبر 1947جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کا المناک دن ہے،گورنر سید مہدی شاہ

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 78 سالوں سے کشمیری اپنے بنیادی حق سے محروم اوربھارتی ظلم وستم کا شکار ہیں ،27 اکتوبر 1947 کو کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرکے بھارت نے ظلم کی داستان کا نیا باب رقم کیا ۔

یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ27 اکتوبر 1947جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کا المناک دن ہے، کشمیر کے باسی بھی حق خودارادیت کے حصول کیلئے قربانیوں کی تاریخ رقم کررہے ہیں مگر اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔پاکستان نے ہمیشہ کشمیر کا مقدمہ دنیا کے سامنے موثرانداز سے اجاگر کیا۔گلگت بلتستان کے عوام کا دِل کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔عالمی برادری کی جانب سے بھارت کے غاصبانہ تسلط پر خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے ،اس خطہ کا امن کشمیریوں کو انکا حق دینے میں پوشیدہ ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button