تازہ ترین
ضلع گلگت

عالمی یوم بصارت کے موقع پر سائٹ سیورز این جی او کے تعاون سے شہید سیف الرحمان گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت میں آگاہی واک کا انعقاد

 عالمی یوم بصارت کے موقع پر سائٹ سیورز این جی او کے تعاون سے شہید سیف الرحمان گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت میں آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر صوبائی وزیر سماجی بہبود دلشاد بانو، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد افضل سراج اور دیگر معزز شرکاء نے بصارت کی اہمیت، آنکھوں کی حفاظت اور آگاہی کی ضرورت پر زور دیا۔ واک کا مقصد عوام میں آنکھوں کی صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور قابل علاج بیماریوں کی بروقت تشخیص کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button