تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو فعال بنانا انتہائی ضروری ہے، حاجی گلبر خان

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو فعال بنانا انتہائی ضروری ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ ادارے کی استعداد کار بہتر بنانے کیلئے 143نئی آسامیوں کی تخلیق فوری طور پر درکار ہے جس کیلئے صوبائی حکومت نے وفاقی وزارت خزانہ کو سفارش کی ہے۔وزیر اعلی نے دیگر صوبوں کی طرز پر گلگت بلتستان کے اہم محکموں کے سکریٹری کی پوسٹ کو گریڈ 21 کرنے کی ضرورت ہے اس سلسلے میں 6 گریڈ 21 کی اسامیوں کی تخلیق درکار ہے۔ صوبائی سکریٹریز کے گریڈ 21کی اسامیوں سے آفسران کو آگے بڑھنے کے موقع میسر آئینگے اور گورننس میں بھی بہتری آئیگی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے جی بی ڈی ایم اے اور صوبائی سکرٹریز کیلئے گریڈ 21 کے 6 نئے اسامیوں کی تخلیق جلد کرنے کی یقین دہانی کرائی صوبائی سکریٹریز کیلئے گریڈ 21کی اسامیوں کی تخلیق کیلئے صوبائی حکومت کیس بھیجے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button