تازہ ترین
ضلع گلگت

حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے وزیراعظم پاکستان کو خط لکھ دیا

مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر اور سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد اور بحالی کیلئے وزیراعظم پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔

انہوں نے وزیراعظم پاکستان سے تاکید کی ہے کہ وفاقی حکومت اس سلسلے میں گلگت بلتستان کی صوباء حکومت کی ہر طرح کی مالی اور تکنیکی مدد کرے تاکہ سیلاب متاثرین کی فوری بحالی ممکن ہو سکے۔ انہوں نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی فلڈ ری ہیبلیٹیشن کمیشن بنانے کی بھی سفارش کی ہے تاکہ سیلاب متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا جاسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button