تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے تلک ورما کو پیچھے چھوڑ دیا قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ چار روزہ ”یوتھ ایمپلائیبلٹی اینڈ سافٹ سکلز“ ٹریننگ کامیابی کے... پی سی بی نے حیدر علی کو خوشخبری سنادی این ایف سی فارمولے کے تحت گلگت بلتستان کو بھی شیئر کی فراہمی لازمی ہے،جسٹس (ر) یار محمد قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ چار روزہ ”یوتھ ایمپلائیبلٹی اینڈ سافٹ سکلز“ ٹریننگ کامیابی کے... چین کے سفارتخانے نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباکے لیے سکالر شپ کی مد میں 40لاکھ روپے کی گرانٹ... بجلی بحران کی وجہ سے عوام کو مشکلات درپیش ہیں ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، یار محمد عدالتوں میں زیر التواء مختلف محکموں کے مقدمات کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے خصوصی ہدایت جاری کی... دیامر کے مزید 10 طلبہ سکالر شپ پر واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا میں داخلے کے لئے منتخب محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان، گلگت پریس کلب اور گلگت یونین آف جرنلسٹس کی کابینہ کا اہم مشاورتی اجلاس
ضلع گلگت

وائس چانسلرکے آئی یو سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پوسٹ گریجویٹ پروگرام ری ویو کی اعلیٰ سطحی ٹیم کی ملاقات

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پوسٹ گریجویٹ پروگرام ری ویو کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے ملاقات کی۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یوکے مطابق ٹیم کی سربراہی وائس چانسلر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ ڈاکٹر سعید بادشاہ کررہے تھے۔ملاقات میں انہوں نے یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے معیار اور تدریسی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد وائس چانسلر کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔اس سے قبل وفد نے یونیورسٹی کے تینوں سب کیمپسز کے پروگراموں کا جائزہ لیا۔جس میں تینوں کیمپسز کے زمہ داران بھی موجود تھے۔جہاں ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق نے سب کیمپسز میں جاری پروگراموں کی کارکردگی، نصاب اور تدریسی طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button