تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے گلیشیرز پگھلنے کے نتیجے میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کے احکامات

 وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے گرمی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے گلیشیرز پگھلنے کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں سیلاب اور دریاؤں کی سطح میں اضافہ کی وجہ سے درپیش سیلابی صورتحال کے پیش نظر گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (جی ڈی ایم اے)، ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کے احکامات دیئے ہیں۔وزیر اعلیٰ نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ آفیسران کو سیلابی صورتحال اور دریاؤں کے پانی کی سطح میں اضافے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات سے بچاؤ کیلئے بروقت اقدامات کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ متعلقہ محکمے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت ریسکیو اور بحالی کے عمل کو شروع کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button