ضلع گلگت
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون،

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سینئر رہنما حنیف گولڈن کے دادا کے وفات پر جگلوٹ ڈموٹ آن کے رہائش گاہ،
میں فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین