ضلع گلگت
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی عثمان وزیر کو بھارتی باکسر کے خلاف کامیابی پر مبارکباد

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی عثمان وزیر کو بھارتی باکسر کے خلاف کامیابی پر مبارکباد
عثمان وزیر نے پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
عثمان وزیر کی کامیابی پوری قوم کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ حاجی گلبر خان
جی بی حکومت عثمان وزیر کی بھرپور حوصلہ افزائی جاری رکھے گی۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
عثمان وزیر نوجوانوں کے لیے ایک مثبت مثال ہیں۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
وزیر اعلیٰ کا عثمان وزیر کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار











