تازہ ترین
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سکوار، گلگت نے بائی منتھلی امتحانی نتائج کا جائزہ اور پی ٹی ایس ایم اجلاس منع... اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون، آرمی چیف نے بھارت سے واپس بھیجے گئے 2 بچوں کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی طلب میں ریکارڈ اضافہ وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ حکومت آزاد صحافت پر یقین رکھتی ہے ،محدود وسائل کے باوجود صحافیوں کی فلاح و بہبود اور معاشی خوشحالی ک... آزادی صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے سینٹرل پریس کلب گلگت اور گلگت یونین آف جرنلسٹس کےزیر اہتمام پریس... پریس کلب گلگت کے نومنتخب صدر اور کابینہ کی حلف برداری کی تقریب پریس کلب گلگت میں منعقد صحافیوں کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں آسانی، بہبود کے لئے قانون سازی میں بھر پور کردار ا... گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو مثبت انداز میں اپنایا جا نے لگا
پاکستان

انڈین پریمیئر لیگ میں فکسنگ کے الزمات پر راجستھان رائلز کا بیان سامنے آ

راجستھان رائلز نے انڈین پریمیئر لیگ 2025 میں خود پر لگنے والے میچ فکسنگ کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔فرنچائز نے میچ فکسنگ الزمات کی تردید کرتے ہوئے انھیں ‘گمراہ کن’ قرار دیا ہے، راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایڈہاک کمیٹی کے کنوینر جے دیپ بہاری نے آئی پی ایل 2025 میں راجستھان رائلز کی لکھنؤ سپر جائنٹس کے ہاتھوں 2 رن کی شکست پر سوال اٹھایا تھا۔

الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے راجستھان رائلز کے ایک سینئر اہلکار دیپ رائے نے کہا کہ یہ الزامات گمراہ کن، جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، ہم ایڈہاک کمیٹی کے کنوینر کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اس طرح کے عوامی بیانات نہ صرف گمراہ کن ہیں بلکہ ان سے راجستھان رائلز، رائل ملٹی اسپورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ، راجستھان اسپورٹس کونسل اور بی سی سی آئی کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے، یہ کرکٹ کی سالمیت کو بھی داغدار کرتے ہیں۔

راجستھان رائلز کی انتظامیہ نے بھی باضابطہ طور پر ریاست کے وزیر اعلیٰ، وزیر کھیل، اور اسپورٹس سیکریٹری کو خط لکھ کر جے دیپ بہاری کے خلاف سخت کارروائی کی درخواست کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button