ضلع گلگت
وزیر آعلیٰ ہنگامی پریس کانفرنس کے لئے صحافیوں کو بلا کر غائب ہو گئے?

وزیر آعلیٰ ہنگامی پریس کانفرنس کے لئے صحافیوں کو بلا کر غائب ہو گئے، اور وزیر آعلیٰ کی جگہ معاونین کو پریس کانفرنس کرنی پڑی۔
یاد رہے وزیر آعلیٰ کا صحافیوں سے بھاگنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، اس واقعے سے پہلے ایک بار وزیر آعلیٰ نے بغیر صحافیوں کے ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے اس ویڈیو کو پریس کانفرنس کا نام دے دیا تھا حلانکہ پریس کانفرنس کے لئے صحافیوں اور سوالوں کا ہونا ضروری ہے
اب سوال یہ ہے کہ آخر وزیر آعلیٰ کیمرے سے گهبراتے ہیں یا صحافیوں سے ؟ یا پھر وزیر آعلیٰ کو بولنے کو کوئی مثلہ ہے










