تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
پاکستان

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدرعلامہ عارف حسین  جلوس  

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے قائد محترم کے گاؤں ملہووالی میں شہدائے ملہووالی کی برسی کی مناسبت سے جلوس عزاداری میں شرکت کی اور جلوس عزا سے خطاب کرتے ھوئے شہدائے گرامی کو خراج تحسین پیش کیا فرقہ واریت اور تکفیر کے فتنے کو ملک میں سب سے بڑا فتنہ اور دھشتگردی کی بنیاد قرار دیا حکومت اور ریاست سے مطالبہ کیا کہ ملک میں دھشتگردی کو کنٹرول کرنے کے لئے فرقہ پرست عناصر کو کنٹرول کیا جائے چونکہ یہ عناصر اسلام اور پاکستان کے دشمن ھیں دین اسلام اور آئین پاکستان فرقہ واریت کی اجازت نہیں دیتے-علامہ عارف واحدی نے مسلمانوں پر جاری مظالم کی مذمت کی مزید کہا کہ قرآن کے مطابق امت واحدہ بنیں تب ہی امت کی مشکلات آسان ھونگی غزہ کی صورتحال پر رھبر انقلاب اسلامی کی پالیسی اور جرات مندانہ موقف کو سلام پیش کرتے ہیں انھوں نے ضلع کرم کے راستوں کو فی الفور کھولنے کا بھی مطالبہ کیا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button