ضلع گلگت
حاجی رحمت خالق کا بیان: "معدنی خزانوں کی ترقی سے علاقے کو فائدہ ہوگا، وزیر اعظم اور آرمی چیف کے شکر گزار ہیں

حاجی رحمت خالق کا بیان: "معدنی خزانوں کی ترقی سے علاقے کو فائدہ ہوگا، وزیر اعظم اور آرمی چیف کے شکر گزار ہیں”
صوبائی وزیر حاجی رحمت خالق نے کہا ہے کہ سالوں سے پہاڑوں میں پڑے معدنیات کے خزانوں کو نکال کر اگر ہمارے علاقے کو مالامال کیا جا رہا ہے، تو ہمیں وزیر اعظم اور آرمی چیف کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے نہ صرف علاقے میں ترقی آئے گی بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔