تازہ ترین
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی اسلام آباد کے علاقہ ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذ... نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی اسلام آباد کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبری میں دھماکے کی مذمت گلگت بلتستان ،عوام کیلئے مفت سولر پینلز سکیم ،محکمہ واٹر اینڈ پاور اور نیٹکو کے درمیان معاہدہ طے پاگ... حافظ حفیظ الرحمن کی ترلائی امام بارگاہ میں خود کش حملے کی مذمت ڈرائیورزاپنا ڈرائیونگ لائسنس ،گاڑی کے تمام قانونی کاغذات ہمہ وقت ساتھ رکھیں،صدر ڈرائیور یونین گلگت ب... حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد
ضلع گلگت

ڈپٹی کمشنر گلگت کی زیر صدارت محکموں کی کارکردگی پر اجلاس، ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت امیر اعظم حمزہ کی زیر صدارت مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایکسئین بی اینڈ آر، ایکسئین پی ایچ ای، ایکسئین جی ڈی اے، ایکسئین ایجوکیشن، اسسٹنٹ کمشنر دنیور، اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر گلگت نے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اور تمام منصوبوں کو معیاری انداز میں اور تیزی سے مکمل کیا جائے۔ اجلاس کے دوران متعلقہ محکموں نے اپنے ترقیاتی منصوبوں اور زیر التواء اسکیموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ زمین کی سائیڈ سلیکشن، ٹھیکیداروں کی عدم دلچسپی یا دیگر مسائل کی نشاندہی کے لیے تفصیلی فہرست فوری طور پر فراہم کی جائے، تاکہ رکاوٹوں کو دور کر کے منصوبے جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچ سکیں۔ ساتھ ہی تمام محکموں کو ہدایت دی گئی کہ گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ تیار کر کے پیش کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button