تازہ ترین
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی اسلام آباد کے علاقہ ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذ... نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی اسلام آباد کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبری میں دھماکے کی مذمت گلگت بلتستان ،عوام کیلئے مفت سولر پینلز سکیم ،محکمہ واٹر اینڈ پاور اور نیٹکو کے درمیان معاہدہ طے پاگ... حافظ حفیظ الرحمن کی ترلائی امام بارگاہ میں خود کش حملے کی مذمت ڈرائیورزاپنا ڈرائیونگ لائسنس ،گاڑی کے تمام قانونی کاغذات ہمہ وقت ساتھ رکھیں،صدر ڈرائیور یونین گلگت ب... حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حقِ خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرور رنگ لائے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تنازعہ جموں و کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے،نگران وزیراعلی گلگت بلتستان نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد
ضلع گلگت

قدرتی وسائل کا تحفظ ہر قیمت پر کریں کے۔گلگت بلتستان کا کوئی فرد اس سازش کا آلہ کار نہ بنے۔ جی بی وزیر اعلی کی منرلز کانفرنس

قدرتی وسائل کا تحفظ ہر قیمت پر کریں کے۔گلگت بلتستان کا کوئی فرد اس سازش کا آلہ کار نہ بنے۔ جی بی وزیر اعلی کی منرلز کانفرنس شرکت عوامی وسائل پر شبخوں مارنے کی سازش ہے۔ لینڈ ریفارمز عوامی توقعات اور رواجی و شرعی قوانین سے متصادم ہوا تو مسترد کریں گے۔

قائد ملت جعفریہ گلگت آقائے سید راحت حسین الحسینی کا مرکزی انجمن امامیہ گلگت کے صدر سید شرف الدین کاظمی و کابینہ کے ہمراہ بلتستان کا دورہ کیا ۔

انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی اور دیگر علماء کرام نے آغا راحت حسین الحسینی اور دیگر علماء کرام کا مرکز امامیہ سکردو آمد پر پرتپاک استقبال کیا ۔

بعدازآن مرکزی انجمن امامیہ استور مرکزی انجمن امامیہ بلتستان اور مرکزی انجمن امامیہ گلگت کا مشترکہ اہم اجلاس مرکز امامیہ سکردو میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان کو درپیش مسائل ملی وحدت کے فروغ گلگت بلتستان کے مشترکہ دیرینہ مسائل کے حل قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئے 6 رکنی عبوری کمیٹی تشکیل دی گئی جو گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کے انجمنوں اور ضروری اہم شخصیات پر مشتمل ایک اہم فورم تشکیل دیں گے جو گلگت بلتستان کے اہم ایشوز پر مشترکہ لائحہ عمل دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button