ضلع گلگت
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان پیپلز پارٹی کے دوبارہ چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

گلگت
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان پیپلز پارٹی کے دوبارہ چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد۔
انہوں نے ہمایوں خان کو جنرل سکریٹری، ندیم افضل چن کو سکریٹری اطلاعات اور آمنہ پراچہ کو سکریٹری فنانس منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمہوری پارٹی ہے اور جمہوری انداز میں انٹرا پارٹی انتخابات مکمل ہوئے ہیں۔
انشاء اللہ چیئرمین پاکستان پیپلز بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی مزید فعال ہوگی۔