تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

وفاقی سطح پر اہم اجلاس، ڈیم متاثرین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کااظہار

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے پانی کے منصوبوں پر اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل معین وٹو، وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر)سجاد غنی، سیکریٹری امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران ظفر حسن، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا، ایڈیشنل سیکریٹری امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران کامران الرحمان، اور جوائنٹ سیکریٹری گلگت بلتستان کونسل سدھیر خٹک نے شرکت کی۔اجلاس میں دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے مسائل کا خصوصی جائزہ لیا گیا،جس میں متفقہ طور وزیراعظم کے ویژن کے مطابق متاثرین کے تمام جائز مطالبات ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے اس موقع پر کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی اور اس کے وسائل کو عوام کی بہتری کے لیے بروئے کار لانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button