تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

سانحہ گیاری سیاچن کے 13سال مکمل ،وزیر اعلی گلگت بلتستان کاشہدا کو خراج عقیدت

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سانحہ گیاری سیاچن کے 13سال مکمل ہونے پر میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پوری قومی گیاری کے شہدا کو سلام پیش کرتی ہے، 7اپریل 2012 کو گیاری کے مقام پر برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے 129 فوجی آفیسران اور جوانوں نے ملک کی دفاع کیلئے اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔گیاری شہدا کی قربانی آج بھی ہمارے دلوں میں تازہ ہے۔ وزیر اعلی نے کہاکہ پاک فوج کے شہدا ہمارے اصل ہیروز ہیں۔ ملک کی دفاع اور سلامتی کیلئے افواج پاکستان کی قربانیوں پر پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔ آج کے دن گیاری سیکٹر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ہم اپنے ان عظیم شہدا کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button