تازہ ترین
ضلع گلگت

اوقات نماز عید الفطر

ضلع گلگت سب ڈویزن گلگت میں 21 مقامات پر نماز عید الفطر ادا کی جائے گی ۔ جن میں نماز عید الفطر مندرجہ ذیل اوقات میں ادا کی جائے گی

اہل سنت والجماعت

  1. مرکزی عید گاہ اہل سنت والجماعت کونوداس ۔08:00
  2. جامع موتی مسجد گھڑی باغ گلگت۔07:30
  3. عید گاہ گورنمنٹ کالج بسین۔7:30
  4. لالک جان شہید سٹیڈیم جٹیال۔7:30
  5. جامع مسجد اہل حدیث یاد گار محلہ گلگت ۔ 7:45
  6. جامع مسجد اہل سنت بارگو 8:00
  7. جامع مسجد مناور۔ 8:00
  8. جامع مسجد پڑی بنگلہ ۔ 7:30
  9. جامع مسجد نلتر ۔7:30
  10. جامع مسجد فیضان مدینہ جٹیال۔ 7:30
  11. آرمی عید گاہ ہیلی پیڈ نزد CMH۔ 7:30
  12. جامع مسجد حسنین شوٹی بسین ۔7:30
  13. جامع مسجد فاروق اعظم بسین ۔ 7:30
  14. جامع مسجد جاگیر بسین ۔7:30
  15. جامع مسجد فاروقیہ کشروٹ۔ 8:00

🔸 فقہ جعفریہ شیعہ اثناء عشری

  1. مرکزی امامیہ عید گاہ جٹیال.07:30
  2. امامیہ عید گاہ آغا شاہی پولو گراؤنڈ راجا بازار گلگت۔08:00
    3_ امامیہ عید گاہ نومل ۔0800
    4 . امامیہ مسجد شروٹ 7:30
    5 . امامیہ مسجد نلتر ۔08:00

🔸 اسماعیلی عید گاہ

  1. شاہ کریم ہاسٹل کونوداس۔ 8:00

🔸 نور بخشیہ

  1. مرکزی عید گاہ جٹیال
    *نوٹ : 7:15سے 8:30

پورے گلگت میں 36 مقامات
پر عید نماز ادا کی جائے گی*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button