
خود کو دینا کا سب سے بڑا جمہوری ملک سمجھنے والے بھارت کی اصلیت ہندوستان کے سکھوں کی خالصتان تحریک کے حق میں ہونے والے ریفرینڈم نے دنیا کے سامنے انکا اصل چہرہ سامنے لایا ہے
RSS جیسی مزہبی جنونی اور دہشتگرد سوچ کے کنٹرول والے بھارت اپنی طبقاتی سوچ اور اقلیتی برادریوں کے ساتھ کھلا متعصبانہ رویہ بھارت کو اندر سے ہی دیمک کی طرح کھاے جارہا ہے
گلگت بلتستان جو کہ اصل پاکستان ہے ہمیشہ سے بھارت منفی پروپیگنڈوں کے زریع خود کو زلیل کر رہا ہے
بھارت اب سکھوں کی آذادی کی تحریک کو زیادہ دیر نہیں روک سکے گا
شمس لون وزیر داخلہ گلگت بلتستان