تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
پاکستانضلع گلگت

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں کی جدائی ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ہم آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور اہل خانہ کو صبرو جمیل اور حوصلہ عطاء کرے۔ آمین.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button